
پاکستان مسلم لیگ (ن) برلن اور برانڈنبرگ جرمنی کے بانی اور صدر جناب ریاض خان صاحب کا کارکنان کے نام پیغام
پاکستان مسلم لیگ (ن) برلن اور برانڈنبرگ جرمنی کے بانی اور صدر جناب ریاض خان صاحب نے اپنے ایک پیغام میں تمام کارکنان مسلم لیگ نون جرمنی سے اپیل کی ہے کہ وہ پارٹی اور وطن عزیز پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے کئے ہمہ وقت کمر بستہ رہیں اور پارٹی قائد اور محسن پاکستان جناب میاں محمد نواز شریف کے مشن کو آگے بڑھائیں -انھوں نے جرمنی کی پارٹی قیادت سے اپیل کی ہے کہ ان عناصر کا محاسبہ کریں جو پارٹی کے سینئر راہنماؤں کی کردار کشی کرتے ہیں اور پارٹی میں انتشار کا موجب بن رہے ہیں اور پارٹی کو نقصان پہنچانے کے درپے ہیں-
Leave a Reply