مسلم لیگ نون میں انتشار-بعض دوستوں کی ہٹ دھرمی سے پارٹی کو گزد پہنچ سکتی ہے-پارٹی قیادت جلد ایکشن لے –

حضرت شفیق صاحب – دوسرے دوستوں کی جناب عمران ضیاء کے بارے میں رائے آپ سے مختلف ہے-یہ پارٹی کے سینئر ممبران سے بدتمیزی کے مرتکب ہوئے ہیں -جو کہ نہایت ہی افسوس ناک فعل ہے-باقی پارٹی کے لئے ہم سب اپنی عقل سمجھ بوجھ اور ہمت کے مطابق کچھ نہ کچھ کام ضرور کرتے ہیں -دوستوں کو یہ تاثر دینا کہ پارٹی میں صرف ایک ہی شخص کام کرتا ہے تو یہ ان کہ حوصلہ شکنی ہو گی – اگر آپ اس شخص کے مخالف ہر دوست پر شرپسند اور جھوٹے کا لیبل لگائیں گے تو پارٹی میں نیک نام صرف آپ دونوں ہی رہ جائینگے-آدمی کو الفاظ کے چناؤ میں احتیاط کرنی چاہئے-

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*