
متوقع نگران وزرائے اعظم کے ناموں کی جو فہرست کافی دنوں سے گردش میں تھی وہ تو پس منظر میں جاچکی ہے جس میں سب سے پہلے اسحاق ڈار اور پھر شاہد خاقان عباسی کے نام بھی شامل ہیں لیکن اب ایک بار پھر ایک سابق جج اور سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ کا نام سامنے آرہا ہے- قیاس آرائیوں کے مطابق نگران حکومت کا عرصہ کئی سالوں پر بھی محیط ہو سکتا ہے اور نئی نگران حکومت چھ ماہ،نو ماہ سے دو سال تک حکومتی امور انجام دیں گے اور ظاہر ہے کہ جب ’’نگران حکومت‘‘اتنے طویل عرصے کیلئے آئی بھی تو اس کے اختیارات میں بھی تجاوز کرنا ہوگا تو اسے آئین اور قانون سے تجاوز کر کے فیصلے کرنے ہونگے پھر پنجاب اور کے پی کے میں نگران حکومتوں کے قیام غیر معینہ مدت کی توسیع،اختیارات، اہم فیصلے اور کافی حد تک تعمیر وترقی کے کام گو کہ یہ ان کا مینڈیٹ نہیں تھا-
Cpd..
Leave a Reply