انقلاب

انقلاب

معاملہ صرف توشہ خانہ کا ہی نہی ہے-یار لوگوں نے تو شروع دن ہی سے مملکت خداداد کو لوٹنے اور اس کی معاشی جڑیں کاٹنے کا تہیہ کر لیا تھا-پہلے اسے ریفیوجی نےلوٹا اور پھر فوجیز نے دونوں ہاتھوں سے لوٹا اور اب تک لوٹ رہے ہیں-ضرورت اس امر کی ہے کہ 1947سے اب تک سب ججوں جرنلیوں صحافیوں ساہوکاروں اور سرمایہ داروں کا احتساب ہو اور جس نے کبھی ایک مرلہ زمین یا مکان کسی بھی طریقے سے اپنے نام الاٹ کروائی ہے اسے بحق سرکار ضبط کیا جائے- اصل میں عمران خان کے خلاف فیصلہ اگر برقرار رہتا ہے تو یہ ایک ایسا پھندا ہے جس کے تحت ہر وہ سیاست دان جج جرنیل اور سرکاری افسر نااہل ہوسکتا جس نے ملکی وسائل لوٹ کر جائیدادیں بنائی ہیں -پھندے تیار ہیں کوئی لٹکانے والا چاہئے- ملک میں استحصالی طبقے کے دن گنے جا چکے ہیں-مجھے انقلاب کی چاپ سنائی دے رہی ہے-سب الٹے لٹکائے جائینگے-

الطاف چودھری
07.08.2023

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*