مسٹر سی پیک” چینی حکومت کا جناب احسن اقبال کی خدمات کا اعتراف-

“مسٹر سی پیک” چینی حکومت کا جناب احسن اقبال کی خدمات کا اعتراف-

چینی حکومت نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال کو پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کا ہیرو قرار دے دیا-اس حوالے سے پاکستان میں چینی سفیر نونگ رونگ نے وفاقی وزیر احسن اقبال کو “مسٹر سی پیک” کا خطاب دیا ہے-
cpd..

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*