بلوچستان میں 250 سے زائد سرکاری اسپتالوں کا وجود صرف کاغذات میں ہونےکا انکشاف

بلوچستان میں 250 سے زائد سرکاری اسپتالوں کا وجود صرف کاغذات میں ہونےکا انکشاف

بلوچستان میں ڈھائی سو سے زائد سرکاری اسپتالوں کا وجود صرف کاغذات میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے-عالمی ادارہ صحت کی بلوچستان میں صحت کی سہولیات سے متعلق رپورٹ کے مطابق صوبے میں سرکاری دستاویزات میں 1661 اسپتال، بنیادی مراکز صحت، اور رورل ہیلتھ سینٹرز اور دیگر طبی مراکز ہیں- رپورٹ کے مطابق 257 طبی اداروں ک وجودصرف فائلوں کی حد تک محدود ہے، اس کے علاوہ 656 طبی مراکز جزوی طور پر ہی فعال ہیں- اندرون صو بہ عوامی نمائندوں کے مطابق بلو چستان کے پچاس فیصد بنیادی مراکز صحت بند پڑے ہیں-

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*