
میاں محمد نواز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے-
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ روضہ رسولؐ پر حاضری دیں گے- پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز، حسین نواز اور فیملی کے دیگر ارکان بھی نوازشریف کے ہمراہ ہیں-نوازشریف مدینہ منورہ میں نماز تراویح اور قیام اللیل کریں گے- واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے اہل خانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت بھی حاصل کی ہے-
Leave a Reply