قومی اسمبلی کا ان کیمرہ اجلاس طلب

آج بروز جمعہ مورخہ 14 اپریل قومی اسمبلی کا ان کیمرہ اجلاس طلب کر لیا گیا ہے-اجلاس میں آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی خصوصی طور پر شرکت فرمائیں گے-وزیراعظم شہباز شریف صاحب کی جانب سے اس اجلاس کو موجودہ صورتحال میں اہم اور حالات سدھارنے کی کوشش قرار دیا گیا ہے

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*