
مقننہ اور عدلیہ آمنے سامنے
چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 8رکنی لارجر بینچ نے چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق پارلیمنٹ کے منظور شدہ قانون پر پیشگی حکمِ امتناع جاری کرتے ہوئے تاحکم ثانی کسی بھی انداز اور طریقے سے عمل درآمد روک دیا-سپریم کورٹ نے پارلیمنٹ کے منظور کردہ ’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ‘ پر عمل درآمد سپریم کورٹ نے تا حکم ثانی روک دیا ہے- سپریم کورٹ میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی جس کے بعد حکم نامہ جاری کیا گیا-
Leave a Reply