چور نالوں پانڈ کالی

ایک پنجابی کا محاورہ ہے کہ “چور نالوں پانڈ کالی ” یعنی کہ چور جو چیز چوری کرنے آیا اسے چوری ہونے کی بڑی جلدی ہے-“پریکٹس اینڈ پروسیجر بل ” قانون بننے سے پہلے ہی سماعت کے لئے مقرر ہو گیا ہے- سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر-چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بینچ کل سماعت کرے گا- سپریم کورٹ کے بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس مظاہر نقوی، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس شاہد وحید کو شامل کیا گیا ہے-

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*