
ملک دشمن عناصر ایک ایجنڈے کے تحت وطن عزیز کو تباہی کی طرف دھکیل رہے ہیں -ہنود یہود ایجنڈا ہے کہ ملکی معیشت کو تباہ کردیا جائے اور اداروں کی ساکھ کو متاثر کیا جائے- ” دنیا سمجھ رہی تھی کہ پاکستان خدا نخواستہ سری لنکا بن جائیگا اور کئی اس بات پر حیران ہیں کہ پاکستان سری لنکا کیوں نہیں بنا ہے – لیکن اللہ تعالی نے کرم کیا ہے اور ہم نے ہر بیرونی ادائیگی وقت پر کی ہےپاکستان قائم رہنے کیلئے بنا ہے اور انشا اللہ قائم دائم رہے گا” -وزیر خزانہ اسحاق ڈار
Leave a Reply