
الیکشن پر ازخود نوٹس سیاسی معاملہ ہے- اعلی عدلیہ کو مداخلت نہیں کرنی چاہئے- پاکستان بار کونسل کا ججز میں تقسیم پر اظہار تشویش
بار کونسل نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز میں تقسیم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو انارکی سے بچانے کیلئے کیس کی سماعت فل کورٹ کو کرنی چاہیے-
Leave a Reply