صوبہ خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئی کے ٹرولرز کی بھرتیوں کا انکشاف-کام مخالف سیاس جماعتوں بشمول پاک فوج کی کردار کشی کرنا ہے-

صوبہ خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئی کے ٹرولرز کی بھرتیوں کا انکشاف-کام مخالف سیاس جماعتوں بشمول پاک فوج کی کردار کشی کرنا ہے-

صوبہ خیبر پختونخوا کے نگران وزیر اطلاعات فیروز جمال شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت نے پانچ ہزار سوشل میڈیا انفلوینسرز بھرتی کئے ہوئے ہیں جو حکومت سے آج بھی 25سے 50ہزار روپے ماہانہ تنخواہ وصول کر رہے ہیں- اُن کو لیپ ٹاپ بھی دیئے گئے ہیں جن کا کام پی ٹی آئی کے ٹرینڈز میں حصہ لینا‘ سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کی پروجکیشن اور مخالف سیاسی جماعتوں بشمول پاک فوج کی کردار کشی ہے-

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.

*