پاک فوج زندہ باد

پاک فوج زندہ باد

مملکت خدادد پاکستان کے وجود کے لئے پا ک فوج ناگزیر ہے-اسی لیے فوج کا غیرسیاسی رہنا ضروری ہے- فوج کے سربراہ کو بھی غیرسیاسی رہنا چاہیے، اور یہی بات عمران خان کو شاید منظور نہیں ہے کہ فوج غیرسیاسی کیوں ہے-عمران خان 2018 کی طرح اسٹبلیشمنٹ کے کندھوں پر چڑھ کر دوبارہ اقتدار میں آنا چاہتا ہے -مگر اب کی بار اس کی دال گلتی نظر نہیں آ رہی ہے اور یہ وطن دشمنی پر اتر آیا ہے-پولیس رینجرز پر پتھر اور پیڑول بم پھکوا رہا ہے اور ملکی دفاع پر مامور افواج پاکستان کے خلاف عالمی سطح پر گندی اور تضحیک آمیز مہم چلا رہا ہے-اظہر مشوانی گرفتار ہو چکا ہے اور عمران خان کا انقلاب بے نقاب ہو گیا ہے-اب اسے بھاگنے کا کوئی راستہ نہیں مل رہا ہے-عوام نے اس ملک دشمن ٹولے کے سارے منصوبے خاک میں ملا دئے ہیں اور ہنود یہود کی سازش ناکام بنا دی ہے -اللہ نے میر جعفر صادق کی اولادوں کے لئے لعنت لکھ دی ہے-دشمنان ملک و دین مردہ باد – پاکستان زندہ باد-افواج پاکستان پائندہ باد

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*