پاک فوج زندہ باد-دشمنان وطن مردہ باد

دنیا کے ہر ملک میں ایک فوج موجود ہوتی ہے-جس ملک کی اپنی فوج نہیں ہوتی وہاں دشمن ملک کی فوج ہوتی ہے-اس لئے اپنی فوج کی عزت کرو-ورنہ دشمن کے ہاتھوں بے عزت ہو جاؤ گے-
پی ٹی آئی اور یہودوہنود پاک فوج اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کےخلاف ایک منظم منصوبے کے تحت گھناؤنی مہم چلارہے ہیں-لندن میں پی ٹی آئ کے کارکنوں کا جنرل منیر کے بینر اٹھا کر پاک فوج کو گالیاں دینا قابل مذمت ہے-عمران خان کا ایک غیر ملکی جریدے کو انڑویو دیتے ہوئے آرمی چیف پر گند اچھالنا ایک مذموم حرکت ہے- محب وطن پاکستانیوں کا فرض ہے کہ مشکل ترین حالات میں دنیا کی واحد اسلامی ایٹمی قوت کی حامل فوج اور اس کے چیف کےساتھ مضبوطی سےکھڑے ہوں اور دشمن کے زرخرید گماشتوں کے خلاف سینہ سپر ہو جائیں اور ہنود یہود کے ملک دشمن منصوبے خاک میں ملا دیں-پاک فوج زندہ باد-دشمنان وطن مردہ باد

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*