ہڈ حرام پولیس

ہماری پولیس حرام کھا کھا کر ہڈ حرام ہو گئی ہے-یہ بغیر پیسے لئے کوئی کام نہیں کرتی ہے- یہ پولیس ایک بے گناہ شریف شہری کے خلاف دس بیس ہزار لے کر جھوٹی ایف آئی درج کرکے دو چار منٹ میں گرفتار کرکے اسے جیل تو بھیج سکتی ہے-مگر ایک طاقتور غنڈے بد معاش کو اپنے ساٹھ ستر اہلکار زخمی کروانے اور دو چار بندے مروانے کے بعد بھی اسے گرفتار کرنے سے ڈر رہی ہے-اگر اسلام آباد کورٹ کے شیشن جج ظفر اقبال کے پاس عقل ہوتی تو وہ عمران خان کے گرفتاری وارنٹ کے ساتھ دو چار ہزار لاہور پولیس کو بھیج دیتا تو پولیس کب تک عمران خان کو گرفتار کر چکی ہوتی-اور نا پولیس کے بندے مرتے اور نہ لاہور اجڑتا-خبر ہے کہ لاہور کورٹ کا ایک جج تھوڑی دیر میں لاہور پولیس کی قانونی چھترول کرے گا اور عمران خان کے وارنٹ منسوخ کر دے گا- اس طرح جج ظفر اقبال کا “سارا کیتا کرایا کھوھ ” پے جائے گا-اور زمان پارک میں کڑیاں منڈے خوشیوں سے ناچیں گے-اور لاہور مال روڈ پر پیٹرول بم چلائینگے-واہ رے قانون واہ رے پولیس

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*