استعماری قوتوں کے مہرے

عالمی استعماری قوتوں کےجومہرے ہوتے ہیں ان پرہاتھ ڈالنا مشکل ہوتا ہے-سب کو پتہ تھا کہ اٹامک انرجی کمیشن کا سربراہ منیر احمد خان ایک امریکی ایجنٹ تھا-مگر سب اس پر ہاتھ ڈالنے سے ڈرتے تھے-جب بھی ایسے لوگوں کے گردگھیراتنگ کیا جاتا ہے تویہودی لابی اپنےان مہروں کو بچانے کے لئے بچانےمیدان میں آ جاتی ہے-جمال ناصر اور صدام حسین بھی مہرے تھے-ایک عرصہ تک وہ اسلامی دنیا کے ہیرو رہے-مگر جب ان سے کام نکل گیا تو مروا دیا-عمران خان کو گرفتار کرنا فی الحال مشکل ہے-محب الوطن قوتیں اپنے جتن تو کر رہی ہیں مگر ہو گا وہی جو عالمی استعماری قوتیں چاہیں گی-اگر کل حکومت واقعی عمران خان کو گرفتار کرنا چاہتی تو دس بارہ پولیس والے ہی کافی تھے-پی ٹی آئی کو اگلا الیکشن دو تہائی اکثریت سے جتوایا جائے گا اور ہنود یہود ایجنڈا کی تکمیل کی جائے گی-پھر اس کا بھی شان بان سے کیا کرم ہو جائے گا- جنرل محمد ضیاءالحق کا انجام یاد کرو-

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*