
تعجب ہے کہ ملک کے جو سیاستدان نظریہ پاکستان کی ابجد سے بھی شناسا نہیں ہیں وہ ملک کی ” حقیقی آزادی” کے دعوے کر رہے ہیں-جن عیسائی انگریزی مشنری سکولوں میں یہ پڑھے ہیں وہاں تاج برطانیہ سے وفاداری تو سکھائی جاتی ہے مگر نظریہ پاکستان کی اساس کا درس نہیں دیا جاتا-کتنی قابل رحم ہوتی ہے وہ قوم جو اپنے شاہین بچوں کو کرگسوں کا سبق پڑھاتی ہے اور ملکی سلامتی کے خواب دیکھتی ہے-
الطاف چودھری
17.09.2022
Leave a Reply