
خاتون جج توہین عدالت کیس
آج اسلام آباد ہائی کورٹ نے 22 ستمبر کو عمران خان پر خاتون جج توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد کرنےکا فیصلہ دیا ہے-اس دن یہ فیصلہ ہو جائے گا کہ عمران خان ملزم ہے یا مجرم-عمران خان نے عدالت میں جو اپنا وضاحتی بیان جمع کروایا تھا عدالت نے اسے غیر تسلی بخش قرار دے دیا ہے-معافی کی گنجائش ابھی بھی باقی ہے-عمران خان غیر مشروط معافی مانگ سکتے ہیں اور عدالت انھیں معاف بھی کر سکتی ہے-قرین قیاس یہی ہے کہ معافی مانگنے پر خان کو معافی مل جائے گی-اگر خان کی گردن کا سریا نہیں پگلتا اور رویہ متکبرانہ مغرورانہ ہی رہتا ہے تو اس کا بچنا محال لگتا ہے-
Leave a Reply