ملک پر دیوالیہ ہونے کی تلوار بدستور لٹک رہی ہے

ملک پر دیوالیہ ہونے کی تلوار بدستور لٹک رہی ہے

مہنگائی کی تلوار کی دھار دن بدن تیز ہوتی جا رہی ہے-بجلی چالیس سے پچاس روپئے فی یونٹ ہے-لوگ بجلی کے بل دیکھ کر بلبلا اٹھتے ہیں-SPI 45 % ہے اور حکومت بے بس ہے اور یبلیاں مار رہی کے ہے-سیلاب نے رہی سہی کسر بھی نکال دی ہے-اگلے سال ملکی خزانے میں 17 ارب ڈالر فارن ریزرو ہونے ضروری ہیں اور اس کے برآمدات کا حجم 41 ارب ڈالر تک بڑ ھانا ہو گا ورنہ ملکی معیشت کا حال آج سے بھی مخدوش ہو گا اور دوبارہ آئی ایم کا پیکیج لینا پڑے گا-ملک پر دیوالیہ ہونے کی تلوار بدستور لٹک رہی ہے اور حکومت عوام کو تسلیاں تشفیاں دے رہی ہے-

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*