توہین عدالت کیس عمران خان

لگتا ہے کہ توہین عدالت کیس میں عدالت تو عمران خان کو معاف کرنے کے لئے تیار ہے مگر عمران خان معافی مانگنے کے لئے تیار نہیں ہے- خان کو مقبولیت کا زعم ہے-فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کوئی بھی عدالت عمران خان کو سزا نہیں دے سکتی-اگر عدالت خان کے خلاف فیصلہ کرے گی تو عوام اپنا رد عمل لازمی دے گی-فواد چوہدری کا یہ بیان خود توہین عدالت ہے-

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*