توہین عدالت کیس میں عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری

توہین عدالت کیس میں عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری

اب آیا ہے اونٹ پہاڑ کے نیچے-اسلام آباد
ہائیکورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکانے پر عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے اِنہیں 31 اگست کو طلب کر لیا ہے-

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*