توہین عدالت

اگر دانیال عزیز اور طلال چوہدری توہین عدالت کیس میں پانچ پانچ سال کے لئے نا اہل قرار دئے جا سکتے ہیں تو عمران خان پر توہین عدالت کیوں نہیں لگ سکتی ہے اور اسے نا اہل قرار کیوں نہیں دیا جا سکتا ہے-قانون تو سب کےلئےبرابر ہوتا ہے-یا عمران خان آسمان سے ٹپکا ہے-یہ سب کچھ ڈکار کرکے بھی اتراتا پھر رہا ہے-دہشتگردی کیس میں اسکو ضمانت کیسے مل گئی ہے؟جواب دو!

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*