شہباز گل نےجو کچھ کہا اور کیا وہ پارٹی قیادت کے کہنے پر کیا ہے

شہباز گل نےجو کچھ کہا اور کیا وہ پارٹی قیادت کے کہنے پر کیا ہے-اب پارٹی اس سے بے اعتنائی برت رہی ہے- پارٹی قیادت تو کجا عام ورکر بھی اظہار یک چہتی کے لئے عدالت پیشی پر نہیں آتے ہیں اور نا ہی اس کے گھر یا خاندان سے کوئی آتا ہے-اسے شاید پتہ نہیں تھا کہ “سیاست عام آدمی کے بس کا روگ ” نہیں ہے -اگر یہ شیریں مزاری کی طرح جاگیردار ہوتا تو تحریک انصاف کا ہر چھوٹا بڑا اس کی فیور میں پریس کانفرس کرتا اور عمران خان اس کی رہائی کے لے تین چار لاکھ کا جلوس نکالتے اور ملک گیر مظاہرے کرتے-لگتا ہے کہ اس کی پارٹی اسےتختے پر لٹکوائے گی-

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*