بیوروکریٹس

ملک کے بائیس ہزار بیوروکریٹس کے پاس امریکن یورپین کینیڈین اور آسٹریلین نیشنیلٹی ہے-ان کی اولادیں بھی وہاں کی مستقل رہائشی ہیں- ملک دیوالیہ ہونے کے قریب ہیں اور یہ لوگ خوشحال ہیں-یہ بدبخت افسران ملک کے لئے انہی ممالک سے قرضےلیتے ہیں پھر یہی ڈالرمنی لانڈرنگ کے ذریعے وہاں ہی سمگل کر دیتے ہیں-حساب کرو کہ 120ارب ڈالر کے قرضے کہاں گئے؟جب ملک دیوالیہ ہو جائے گا تو یہ سب بھاگ جائینگے-جیسے ڈوبتےجہاز سے چوہے بھاگ جاتے ہیں-

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*