رب راضی تے سب راضی

رب راضی تے سب راضی

جو کام بھی کرو اللہ کی رضا کے لئے کرو-لوگ آپ کے بارے میں کیا کہتے ہیں اس وجہ سے کچھ کرنے سے مت گھبراؤ-تم دوسروں کی زبان بند نہیں کر سکتے-بس اپنا کام کرتے رہو اور اختلافی آوازوں کو حتی الوسع نظر انداز کرنے کی کوشش کرو- صرف اللہ تعالیٰ کو راضی کرو- رب راضی تے سب راضی -رَضِیَ اللّٰهُ عَنْهُمْ وَ رَضُوْا عَنْهُؕ-ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ-(المائدہ: 119)

الطاف چودھری
11.08.2022

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*