30لاکھ کی فوج ظفر موج

عمران خان مئی کے آخر میں 30لاکھ کی فوج ظفر موج کے ساتھ اسلام آباد کو فتح کرنے آ رہا ہے – بدھو کو یہ معلوم نہیں ہے کہ اسلام آباد کا راستہ پنڈی سے ہو کر جاتا ہے-یہ اگر تیس لاکھ کی بجائے ساٹھ لاکھ لوگ بھی اکٹھے کر لے تو بھی اس کا مقصد پورا ہونے والا نہیں ہے-جرنیلوں کی مرضی کے بغیر عمران خان کے جلسے جلوس دھرنے شرنے سب بے سود ہیں- شاید لمبوں بدھو کو اتنی عقل ہی نہیں ہے-یہ جتنا بھی روتا کرلاتا رہے کچھ نہیں ہو گا-حکومت وقت پر ہی الیکشن کروائے گی اور آئیندہ حکومت حکومت ہی کی بنے گی-

الطاف چودھری
07.05.2022

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*