بکاؤ صحافت

بکاؤ صحافت

سسٹم کی تباہی میں صحافی برابر کے شریک ہیں-
انھیں سب پتا ہوتا ہے کہ عقوبت خانے کہا کہا ہیں-شہر کے کس تھانے میں جعلی ایف آئی آر کا کتنا ریٹ ہے-کون کون سا جج راشی ہے اور ایم این ایز ایم پی ایز کتنا کتنا فنڈ کھاتے ہیں-علاقے کا قبضہ مافیا کا سرغنہ کون ہے اور علاقے کے تھانے میں کون سا بھڑوا تھانیدار لگا ہوl ہے-ہمارے سارے صحافی بکاؤ ہیں-اب ڈنڈے پڑے ہیں تو خدا یاد آیا ہے-جب بھی ملک میں انقلاب آئے گا ججوں جرنیلوں اور جاگیرداروں کے ساتھ صحافیوں کو بھی لٹکایا جائے گا-

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*