لبیک کی لڑائی

لبیک کی لڑائی ملک کے غریب مظلوم عوام اور مراعات یافتہ طبقہ کی لڑائی ہے-لاہور کی ایک چھوٹی سی مسجد کے بے سروسماں طالبعلم یورپ کی مشہور یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل طاغوتی گماشتوں سے نبروآزما ہیں-اللہ اپنے نبی کی ناموس کی حفاظت خود کرے گا-یہ اس کا وعدہ ہے-أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَابِ الْفِيلِ -أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍ -وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ -تَرْمِيهِم بِحِجَارَةٍ مِّن سِجِّيلٍ -فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّأْكُولٍ –

الطاف چودھری
24.04.2021

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*