نہ سمجھو گے تو مٹ جاؤ گے-

بات اتنی سیدھی بھی نہیں ہے جتنی پیپلز
پارٹی کی قیادت سمجھ رہی ہے-قمر زمان کائرہ اور راجہ پرویز اشرف بے تکی باتیں کرکے عوام کو بیوقوف نہیں بنا سکتے- جس طرح آصف علی زرداری نے پلنترا بدلا ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان کا فوجیوں سے مک مکا ہو گیا ہے-سید گیلانی کی جیت نے لوگوں کو ایک نیا جوش اور ولولہ دیا تھا اور جسطرح قوم متحد تھی اس سے یہ تاثر مل رہا تھا کہ عمران سرکار آج گئی یا کل گئی-اگر جج دباؤ میں نہ آئے اور انصاف ہوا تو سینٹ کا چیئرمین پیپلز پارٹی کا گیلانی ہی ہو گا-اس لئے وعدے کے مطابق اپوزیشن لیڈر نون لیگ کا حق ہے-زرداری کا نواز شریف کی واپسی کا مطالبہ بدنیتی پر مبنی ہے-اگر ملک میں انصاف ہوتا ہوتا تو ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی نہ لگتی اور نہ ہی نواز شریف کو سزا ہوتی-ہماری عدالتیں رنڈی خانے ہیں اور جج دلے دلال-شاید پی ڈی ایم سے جدا ہو کر زرداری صاحب کو کچھ ریلیف مل جائے اور یہ مرکز میں حکومت بھی بنا لیں مگر ان کے بارے میں اسٹیبلشمٹ کے پٹھو ہونے کا تاثر جو بنا ہے وہ ان کی سیاسی موت کا باعث بنے گا-نہ سمجھو گے تو مٹ جاؤ گے-

الطاف چودھری
24.03.2021

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*