مران خان ایک بہروپیہ اور چور ہے-

مران خان ایک بہروپیہ اور چور ہے- پی ٹی آئی ایک چندہ مافیا ہے-یہ گزشتہ 22 سال سے یورپ امریکہ سعودی عرب اور یو اے ای سے چندہ اکٹھا کرتے آ رہے ہیں- یہ اربوں ڈالر ہیں جسکا کوئی حساب کتاب نہیں رکھا گیا ہے- شوکت خانم اور نرمل یونیورسٹی بھی فراڈ ہے اور صرف چندہ جمع کرنے کا ذریعہ ہے-ہندوستان اور اسرائیل سے براستہ دوبئی اربوں ڈالر کی فنڈنگ پاکستان میں منتقل ہوئی ہے کہ حقائق سامنے آنے پر وہاں بھی واویلہ مچ جائے گا-اور امریکہ میں جن دو ایجنٹوں کا ذکر کیا جا رہا ہے وہ دراصل دو کمپنیاں ہیں جو عمران نیازی نے بنائیں اور ان کا ہیڈ آفس پی ٹی آئی کا امریکہ کا ہیڈ آفس ہے-اگر صحیح سیکورٹنی کی جائے تو یہ چندہ مافیا بے نقاب ہو سکتا ہے-مگر بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا یہاں تو سب چور ہیں-قاضی بھی چور اور چوکیداربھی چور-

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*