غداروں کا ملک -سب غدار

غداروں کا ملک -سب غدار

آج شاہدرہ لاہور کے تھانہ میں ملک کے دو سابق وزراء اعلظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی تین ریٹائرڈ جنرلز ، جنرل عبدالقیوم ، جنرل عبدالقادر بلوچ ، جنرل صلاح الدین ترمذی ، سندھ اور پختونخواہ کے دو سابق گورنرز جناب ظفر اقبال جھگڑا اور محمد زبیر چودہ کے قریب سابق وزیروں مشیروں اور آزاد کشمیر کے وزیر اعلی راجہ فاروق حیدر پر ملک دشمنی بغاوت اور غداری کی ایف آئ آر درج کروا دی گئی ہے-ماشاء اللہ سارا ملک ہی غدار ڈیکلیئر ہو گیا ہے-راجہ ظفر الحق کا نام بھی ایف آئی آر میں شامل ہے-اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر یہ سارے غدار ہیں اور را کے ایجنٹ ہیں تو ملک کی خفیہ ایجنسیاں پچیس تیس سال تک جھگ مارتی رہی ہیں -اگر ان کے پاس ثبوت ہیں تو ابھی تک یہ سارے غدار گرفتار کیوں نہیں ہوئے -اب فواد چوہدری ، شہباز گل اور فیض چوہان جسے ہیجڑے مشیروں وزیروں کا یہ کہنا کہ حکومت کا اس ایف آئی آر سے کوئی تعلق نہیں ہے مضحکہ خیز ہے-پاکستان جیسے ملک میں ایک تھانیدار جسے ایف آئی آر کے معنی بھی پتہ نہیں ہوتے دو چار ہزار لے کر ہر شریف شرفاء کے خلاف جعلی ایف آئی آر کاٹ دیتا ہے-اور وہ شریف آدمی برسوں تاریخیں بھگتا رہتا ہے اور پولیس افسروں ججوں اور عدالتی عملہ کے حرامی بچوں کی حرام کی روٹیاں چلتی رہتی ہیں-مجھے اس ایف آئی آر سے ایک واقع یاد آتا ہے-کہ ایک دفعہ ڈاکوؤں نے کسی گاؤں پر حملہ کرکے اس پر قبضہ کر لیا -گاؤں غریب تھا اس لئے ڈاکوؤں کو لوٹنے کےلئے کچھ بھی نہ ملا تو انھوں نے سارے چوہدریوں کو پھانسی پر لٹکا دیا کہ اس گاؤں کی غریبی کےیہی لوگ ذمہ دار ہیں اور گاؤں کو آگ لگا کر بھاگ گئے-عمران سرکار میں کچھ تو پیدائشی فرنگیوں کے ٹاؤٹ ہیں جن کے غدار آباؤ اجداد گھوڑا پال زمینوں کے مالک تھے اور انگریزوں کی نمک حلالی کرتے تھے اور کچھ وہ ہنودی یہودی ایجنٹ ہیں جنہیں گوروں نے انگریزی پڑھا لکھا کر اسلام آباد بھیجا ہے اور یہی میر جعفر میر صادق کی اولادیں ملک کے محب وطن افراد پر چن چن کر غداری کے پرچے دے رہے ہیں-لوگوں اٹھو ان فرنگی کاسہ لیسوں ججوں جرنیلوں اور جاگیرداروں کو سمندر میں غرق کر دو-اس ملک میں میر جعفر صادق کی اولادوں کی کو ئی جگی نہیں ہے-

الطاف چودھری
05.10.2020

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*