
پاک فوج کے لئے ضروری ہے کہ وہ جن چینی سب چ
خوروں نے 2014 سے 2019 تک چینی کی مد میں جو سبسڈی لی ہے اور ملکی خزانے کو لوٹا ہے وہ ان سے سات دن کے اندر اندر ساری رقم بمعہ سود واپس لے یا ان کی ملیں بحق سرکار ضبط کرے-یہ سب چور ہیں اور یہ گدھیں ستر بہتر سال سے غریبوں کا ماس نوچ نوچ کر کھا رہی ہیں-صرف ان پانچ سالوں کا حساب کرو-یہ سب نواز شریف شہباز شریف اور نام نہاد انصافی جہانگیر تریں خسرو بختیار اور گجرات کے چودھری شجاعت اور پرویز الہی ایک ہی صف میں کھڑے نظر آئینگے-سب چور ڈاکو رسہ گیر ہیں –
Leave a Reply