
چینی کا فراڈ-حمام میں سب ننگے ہیں-
عمران سرکار تو شریفوں سے بھی بڑی چور نکلی–
عوام کو پھدو بنایا جا رہا ہے-چینی مافیہ کا طریقہ وارداد یہ ہے کہ یہ لوگ حکومت سے سبسڈی حاصل کرنے کے لئے چینی ایکسپورٹ کرنے کا ڈرامہ کرتے ہیں اور یہ آپس کی ملی بھگت سے ساری ایکسپورٹ کاغذوں میں ظاہر کرتے ہیں اور سبسڈی کے پیسے کھرے کرتے ہیں اور حکومت کے خزانے کو تیل دیتے ہیں اور بیرونی ممالک میں اپنی جائیدادیں بناتے ہیں-یہ کام پچھلے ستر بہتر سال سے جاری ہے اور ہر دور میں ایسا ہی ہوتا ہے-ایسا ہی ٹیکسٹائل ملز والے کپڑے کی مصنوعات برآمد کرنے والے تاجر بھی کرتے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہوتی ہے کہ یہ کوئی کپڑا برآمد نہیں کرتے اور سب کام جعلی ہوتا ہے صرف سبسڈی کی رقم جو انھیں ملکی خزانے سے ملتی ہے اصلی ہوتی ہے- سب کو سزا دینے کا واویلا ہو رہا ہے – کسی کو کچھ بھی نہیں ہو گا -میڈیا ایک دو دن شور مچائے گا اور اس کے منہہ میں ھڈی ڈال کر اسے بھی چپ کروا دیا جائے گا-شریف چور تھے-عمران خان بھی چور نکلا اور کل سراج الحق کو بھی اقتدار مل گیا تو وہ بھی چور ہی ہو گا-چور اتنے ڈھیٹ ہو گئے ہیں کہ یہ اب اللہ کے عذاب سے بھی نہیں ڈرتے ہیں-دنیا کرونا سے مر رہی ہے اور یہ چور چوری سے دولت اکٹھی کر رہے ہیں-عمران خان کسی فراڈئے کو سزا نہیں دے سکے گا-اگر اس ملک میں اربوں کھربوں لوٹنے والے شریفوں کو ایک دن سزا نہیں ہو سکتی تو چالیس پچاس کروڑ لوٹنے والوں کا کوئی کیا بگاڑ سکتا ہے-اللہ میرے ملک کو چوروں سے محفوظ رکھے-
الطاف چودھری
07.04.2020
Leave a Reply