شریفوں کی چلاکیاں اور عمران حکومت کی بے بسی


شریفوں کی چلاکیاں اور عمران حکومت کی بے بسی

قوم کو پھدو بنایا ہا ہوا ہے-نواز شریف آ رہا ہے جا رہا ہے-مریم نواز کو لندن جانے دو-آنے دو-عوام بھوکی مر رہی ہے اور شریف چوروں کے چوچلے تھمنے کا نام نہں لے رہے ہیں-ملک میں مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہے اور سیاست دان اپنی سیاست چمکا رہے ہیں-2018 کی نئی حکومت کرپشن کے خاتمہ کا نعرہ لگا کر آئی تھی-مگر چور بھی ساتھ لائی ہے-چور چور کو بھلا کیا پکڑے گا-سنا ہے تحریک انصاف کے امیر مشیر وزیر بھوکے چول چور ہیں اور سستےبک جاتے ہیں-ایک صوبے کے وزیر اعلی کی کرپشن کا یہ عالم ہے کہ وہ پانچ ہزار بھی پکڑ لیتا ہے-اور یہ نعرے لگاتے ہیں بڑے چوروں کو پکڑنے کے اور انھیں لٹکانے کے-نواز شریف کو دس سال کوٹ لکھپت میں گزارنے کا کوئی شوق نہیں ہے اس لئے وہ اتنی آسانی سے لندن سے واپس آنے والا نہیں ہے-شہباز شریف جو کہ اپنے بھائی کا ضمانتی ہے وہ بھی اڑا بیٹھا ہے اور فی الحال نہیں آ رہا ہے-شریفوں کی کوشش ہے کہ مریم نواز کو لندن بھیجا جائے تا کہ شریف کیبنٹ کا کورم لندن میں پورا ہو جائے مگر عمران خان مریم نواز کوچھوڑنے سے مسلسل انکاری ہیں-اگر مریم نواز بھی لندن چلی گئی تو شریف لندن میں بیٹھ کر جلاوطنی کی سیاست کرینگے-حکومت کی خام خیالی ہے کہ وہ نواز شریف کو لندن سے ڈیپورٹ کروا سکتے ہیں-یہاں اگر ایک عام سا آدمی بھی سیاسی پناہ کے لئے درخواست دے تو بھی تین چار سال تک آسانی سے یہاں رہ سکتا ہے-باقی اگر فردوس عاشق اعوان اور شہزاد اکبر میں کوئی دم خم ہوتا تو وہ اسحاق ڈار کو کب کے واپس بلوا کر لٹکا چکے ہوتے-عمران اور اس کے بلوگڑوں کو غصہ صرف یہ ہے کہ نواز شریف اپنے خاندان سمیت ان کے چنگل سے بچ نکلنے میں کیسے کامیاب ہو گیا ہے-یہی عمران خان کی شکست ہے -اب روتے کرلاتے رہو-نواز شریف کے ساتھیوں میں خواجہ آصف رانا تنویر اور خاقان عباسی سب کے جرنیلوں سے روابط ہیں-اگر کوئی نواز شریف سے مخلص ہے تو وہ رانا ثناءللہ ہیں-طلال چودھری رسہ گیر ہے اور اپنے علاقے میں قبضہ گروپ مافیہ کا سردار ہے-یہ ایک ہیجڑہ ہے جو دو چار ہزار میں بک جاتا ہے اگر نیپ اسے دو چار گھنٹے بھی پکڑ کر لے گئی تو اس کا کھیل ختم ہو جائے گا-رانا ثناءاللہ کو پتہ ہے کہ شریفوں نے اسے جھوٹے مقدمے میں چھ ماہ تک جیل میں قید تنہائی میں ڈلوایا تھا-مگر وہ رواداری برت رہا ہے اور کوئی گلہ شکوہ نہیں کر رہا ہے-اس کی اہلیہ اکیلی اس کی رہائی کے لئے لاہور کی سڑکوں پر دھکے کھاتی رہی اور روتی کرلاتی رہی-مولانا فضل الرحمن بھی شریفوں کے دئے بے وفائی کے زخم چاٹ رہے ہیں-اور انہوں نے سات چھوٹی جماعتوں کا اتحاد بنا لیا ہے اور اب شریفوں کے لئے سڑکوں پر کوئی نہیں نکلے گا-اور یہ لندن میں اپنی پاکستانی عوام کی لوٹی دولت چاٹ چاٹ کر مر جائینگے -عدالت کی جرمانے کی رقم تو انھیں پھربھی سرکاری خزانے میں جمع کروانے پڑے گی-اس طرح یہ مر کر بھی چین نہیں پا سکینگے-

الطاف چودھری
02.03.2020

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*