“میرا جسم میری مرضی”-فحاشی اور لادینیت ہے-

میرا جسم میری مرضی”-فحاشی اور لادینیت ہے

دنیا میں زندگی بے مہار نہیں ہے-اس جہاں میں زندگی گزارنے کے کچھ قاعدے قانون ہیں اور انسان کو ان کے مطابق چلنا ہوتا ہے-ہمارا لبرل الیٹ حکمران طبقہ چونکہ مشنری درسگاہوں کا پڑھا لکھا ہوتا ہے اور یہ عمومی طور پر لا دین ہوتا ہے- ان کا رہن سہن اور کھانا پینا مغربی ہوتا ہے -اسلامی شعائر کا مذاق اڑانا اور علماء کرام کی تضحیق کرنا ان کا ایجنڈا ہوتا ہے-اپنے مغربی آقاؤں کی خشنودی کے لئے یہ ان کی تقلید میں یہ مغرب سے بھی دو ہاتھ آگے بڑھ جاتے ہیں-مغرب میں اتنی بھی بے حیائی نہیں ہوتی جتنے یہ بے حیا بننے کی کوشش کرتے ہیں- حقوق نسواں کے نام پر “میرا جسم میری مرضی” کے سلوگن اور “عورت مارچ ” کا مقصد صرف مغرب آقاؤں کو خوش کرنا ہے-یہ اس کی کرتا دھرتا بیس پچیس عورتیں ہیں جو یا تو یورپ یا امریکہ میں بیٹھیں ہوئی ہے اور ملک دشمنوں کی تنخواہ دار آلہ کار ہیں یا یہ ملک میں بیرونی فنڈز سے این جیوز چلا رہی ہیں-اور ان این جیوز کی آڑ میں یہ ملک کے راز بیچتی ہیں-ان سب عورتوں کی پردھان عاصمہ جہانگیر قادیانی مرتد تھی جس کے انڈیا اور بیرونی ممالک سے رابطے تھے اور ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوت رہی ہیں -اور اب یہ کام ماروی سرمد جیسی ننگ ملت ننگ دین کے سپرد ہے-اب تو ان لوگوں کو عمران سرکار کی پشت پناہی بھی حاصل ہے-اللہ میرے ملک کی عورتوں کو شیطانی وسسوسوں سے محفوظ رکھے-

الطاف چودھری
05.03.2020

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*