فواد حسن فواد کی ضمانت پر رہائی

فواد حسن فواد کی ضمانت پر رہائی

فواد حسن فواد ایک قابل افسر ہیں – صرف نوازشریف کے خلاف وعدہ معاف گواہ بنوانے کے لئے انھیں گرفتار کیا گیا تھا اور ڈیڑھ برس قید کی صوبتیں جھیلنے کے بعد آج عمران سرکار نے بغیر فرد جرم عائد کئے انھیں ضمانت پر رہا کردیا ہے -ان کے ڈیڑھ سال کا حساب کون دے گا- لگتا ہے کہ فواد حسن فواد صاحب جلد سے جلد اپنے بال بچو سمیت ملک چھوڑ جائینگے اور باقی زندگی اپنی بے بسی پر کڑھتے گزاریں گے-شاید فواد حسن فواد کی فیملی میں کوئی ملڑی جرنیل نہیں ہے جو انھیں ظلم سے بچا سکتا-

الطاف چودھری
21.01.2020

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*