
شہباز شریف کا وزیر اعظم بننا مشکل ہے-نون لیگ کا میڈیا سیل اپنے ورکروں کو الو بنا رہا ہے-
آرمی ایکٹ ترمیمی بل کے حق میں مسلم لیگی کی بڑی قیادت نے ووٹ نہیں دیا ہے-جس میں رانا ثناءاللہ شاہد خاقان عباسی مفتاع اسماعیل خواجہ آصف اور احسن اقبال بھی شامل ہیں-مریم نواز صاحبہ نے بھی اس ترمیم کے حق میں کوئی بیان نہیں دیا ہے-رانا تنویر میاں لطیف خرم دستگیر فضل چودھری ہیجڑے ہیں – لیگی بلونگڑے جو فیس بک ٹویڑ اور ٹی وی ٹاک شوز میں اس ترمیم کا دفع کر رہے ہیں وہ تیرہ میں ہیں اور نہ تینوں میں ہیں- شہباز شریف کے وزیر اعظم بننے کا تاثر غلط ہے – نون لیگ کا میڈیا سیل اپنے ورکروں کو الو بنا رہا ہے-تا کہ ٹوٹتی بکھرتی ہوئی جماعت کو تھوڑے دن اور سہارا دیا جا سکے-مسلم لیگ ایک گرتی دیوار ہے جو کبھی بھی گر سکتی ہے- اگر بالفرض یہ مان بھی لیا جائے کہ فوجی شہباز شریف کو وزیر اعظم نبانے پر رضامند ہو جاتے ہیں تو مولانا فضل الرحمان اور آصف علی زرداری کبھی بھی اس پر راضی نہیں ہونگے-حقیقت یہ ہے کہ نون لیگ کے دانے بک چکے ہیں اور ان پر کرپشن کا ایسا دھبہ ہے کہ یہ کبھی دھلنے والا نہیں ہے اور اب یہ پاکستان میں کبھی بھی حکومت نہیں بنا سکینگے- اگر کبھی کسی اٹکل پچو سے شہباز شریف یا مریم نواز حکومت بنا بھی لیں تو عمران خان ان کا جینا حرام کر دے گا-عمران خان کو شاید حکومت کرنی نہ آتی ہو مگر اسے اپوزیشن کرنی آتی ہے اور شریفوں کی تو اس نے اچھی خاصی کر دی ہے اور وہ ان کی اس سے بھی بری کر سکتا ہے-کہتے ہیں زخمی سانپ اور بھی زہریلا اور خطرناک ہوتا ہے-
الطاف چودھری
17.01.2020
Leave a Reply