شریف لٹیرے – ملک لوٹ کر لندن بھاگ گئے

شریف لٹیرے – ملک لوٹ کر لندن بھاگ گئے

شہباز شریف اور اس کے خاندان کے اثاثوں میں گزشتہ 10 سال کے دوران 900فیصد تک اضافہ ہوا ہے – نیب لاہور کے ذرائع نے بتایا کہ نیب نے تفتیش کے دوران شہباز شریف اور ان کی فیملی کی مالی حیثیت سے اعداد و شمار تیار کئے ہیں،جس میں کہا گیا کہ 2008 سے 2018 کے درمیان ملک دہشت گردی اور بجلی گیس کے سنگین بحران کا شکار تھا لیکن شہباز شریف اور ان کے بیٹوں حمزہ شہباز، سلمان شہباز اور ان کی بیویوں کے اثاثوں کی مالیت 900 فیصد تک بڑھی ہے-عوام کو 1970 سے ان شریف لٹیروں کی دولت کا احتساب کرنا چاہئے-یہ حقیقت ہے کہ جب میاں شریف کے بچے گورنمنٹ کالج لاہور میں پڑھتے تھے تو تانگے پر کالج جاتے تھے-

الطاف چودھری
12.01.2020

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*