حکومتی وزیروں مشیروں کی رنگ رلیاں

حکومتی وزیروں مشیروں کی رنگ رلیاں

دنیا امریکہ ایران جنگ کی لپیٹ میں ہے اور عالمی امن کو شدید خطرہ لا حق ہے- مگر ہمارے ملک میں شرم و حیا سے عاری دو عورتوں نےعمرانی حکومت کے وزیروں مشیروں کی جبلتی کرتوتوں کو بےنقاب کرنا شروع کیا ہوا ہے-حکومت کا کوئی وزیر مشیر ایسا نہیں ہے جس کی جھوٹی سچی ویڈیو میڈیا اینکرز کے پاس نہ ہو-فواد چوہدری نے ایک دو روز پہلے ایک بھری محفل میں ایک مشہور اینکر کو اسی وجہ سے ایک تگڑا تھپڑ بھی جڑا ہے-ایک وزیر کی تو متعہ نکاح کی خبر بھی ہے-چلو خیر ہے پہلے تو وزیر موصوف نے شمیم آنٹی کو تو بغیر متعہ نکاح کے رکھا ہوا تھا اب نکاح تو کیا خواہ وہ متعہ ہی ہے- سب دلے دلالوں کا اکٹھ ہے اور یہ معاشرے میں بگاڑ پیدا کرنےکا موجب بن رہے ہیں-ان بدکاروں کو جلد فارغ کرو اس سے پہلے کہ اللہ قوم پر قوم لوط جیسا عذاب نازل کر دے-اللہ کا عذاب بہت شدید ہوتا ہے-

الطاف چودھری
07.01.2020

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*