شریف برادان عوام کے مجرم ہیں-
شریف برادران ملک نچوڑ کر باہر بھاگ گئے ہیں اور خاقان عباسی اور مفتاع جیسے بیوقوفوں کو جیلوں میں سڑنے کے لئے چھوڑ گئے ہیں جیسے یہ پچھلی دفعہ ملتان کے ایک مخدوم اور گجرات کے یملے چودھری پرویز الہی کو صعوتیں جھیلنے کے لئے چھوڑ گئے تھے- کہا یہ بھی جا رہا ہے کہ رانا ثناءاللہ پر جھوٹا مقدمہ بنانے میں بھی ان کا ہاتھ ہے- رانا صاحب کوئی امیر کبیر شخص نہیں ہیں اور یہ ایک متوسط لوگ ہیں – ان کی بیوی اکیلی ہی لاہور میں عدالتوں کے دھکے کھاتی رہی اور روتی کرلاتی رہی – حنیف عباسی کے ساتھ بھی انہوں نے دھوکہ کیا ہے- دو سال سے ووٹ کو عزت دو کے نعرے لگا کر قوم کو یہ الو بناتے رہے ہیں اور آخر میں اسے ہی ووٹ دے دیا جس پر ووٹ چوری کا الزام لگایا تھا-ان دونوں بھائیوں کو ملک واپس لا کر ڈی چوک میں لٹکانا چاہئے-یہ پاکستانی عوام کے مجرم اور غدار ہیں-
الطاف چودھری
10.01.2020
Leave a Reply