
نواز شریف کا نام ایگزٹ لسٹ سے خارج-نون لیگ ٹوٹ جائے گی اور پی ٹی آئی سکڑ جائے گی-پرویز الہی کے سر لاہور کا تاج سجانے کی خبریں-
عدالت نے نواز شریف کا نام ایگزٹ کنڑول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا ہے-سوموار تک وہ لندن روانہ ہو جائینگے-پرویز الہی کا پنجاب کی وزارت عظمی کا راستہ ہموار ہو گیا ہے-قاف لیگ کے بٹیرے واپسی کی اڑان بھرنے کے لئے تیار ہو گئے ہیں – کہا جا رہا ہے کہ نون لیگ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جائے گی اور پی ٹی آئی اپنی حدوں میں سکڑ جائے گی-اب عمران خان کا کھیل ختم ہو گیا ہے – مولانا کو نئے سیٹ اپ میں صوبہ خیبر پختون خواہ کی وزارت عظمی دئے جانے کا امکان ہے-
الطاف چودھری
16.11.2019
Leave a Reply