نواز شریف مر رہا ہے اور عمران سرکار ڈوب رہی ہے-

نواز شریف مر رہا ہے اور عمران سرکار ڈوب رہی ہے-

نواز شریف کی بیماری عمران سرکار کے بس سے باہر ہو گئی ہے-وہ مر رہا ہے اور شیخ رشید اور فردوس اعوان جیسے سرکاری کارندے بھونک رہے ہیں-شریف خاندان اور حکومت مخالف قوتیں عمران سرکار کو اس کا ذمہ دار ٹہرا رہی ہیں-بعض حلقے تو اس کا الزام بالواسطہ عمران خان پر لگا رہے ہیں-کہا جا رہا ہے کہ جان بوجھ کر نواز شریف کے علاج میں کوتاہی کی گئی ہے اور اگر اب وہ مر جاتا ہے تو قتل کے مقدمے کی ایف آئ آر عمران پر درج کرائی جائے گی اور عمران خان ملک کا دوسرا وزیر اعظم ہو گا جسے قتل کے جرم میں پھانسی پر لٹکایا جائے گا-اور یہ کام فوج کا کوئی جرنیل کرے گا جو اس وقت بر سر اقتدار ہو گا-
اس لئے ابھی سے عمران خان کے ہاتھ پیر پھولنے شروع ہو گئے ہیں اور حکومت کی نواز مخالف مہم جوئی کا نقشہ بدل گیا ہے- حکومتی چمچوں کھڑچوں نے اپنے بیانئے بدل لئے ہیں-لندن سے حسن نواز نے تو نواز شریف کو زہر تک دینے کا الزام بھی لگا دیا ہے-ادھر حکومت پر مولانا کے دھرنے کا خوف بھی سوار ہے اور پرویز خٹک کی سربراہی میں حکومتی کمیٹی رہبر کمیٹی سے مذاکرات کر رہی ہے-جس میں اکثر پی ٹی آئی کے شفقت محمود جیسے ایسے راہنما بھی شامل ہیں جو ٹی وی ٹالک شوز میں مولانا کو گالیاں دیتے نہیں تھکتے تھے-مولانا کا دھرنا ہو گا اور اس وقت تک ہو گا جب تک یہ نا اہل حکومت اور اس کے سہولت کار کیفر کردار تک نہیں پہنچ جاتے-شریف خاندان کے پاس تو دولت ہے وہ نواز شریف کو ان بھیڑیوں سے شاید بچا کر بیرون ملک لے جانے میں کامیاب ہو جائیں-مگر اس ملک کے غریب کے بچے جو عمران سرکار کی نا اہلی اور نکمے پن کی وجہ سے بھوکے مر رہے ہیں ان کا کیا ہو گا-قصور کسی اور کا نہیں ہے اس ملک کے غریب کا ہی ہے جو بے غیرت ہے جو ڈرتا ہے اور بھڑوے ججوں جرنیلوں اور افسر شاہی کے خلاف ہتھیار نہیں اٹھاتا – خود بھوکے مرتا ہے اور اپنے معصوم بچوں کو بھی مرواتا ہے-اب اٹھو ! ملک کے طاغوتی اور استحصالی گماشتوں کے خلاف اٹھو-اور ان سب کو شہروں کے چوراہوں پر لٹکا دو-اور اپنے بچوں کا مستقبل تباہ ہونے سے بچا لو-

الطاف چودھری
26.10.2019

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*