باتیں چپڑ چپڑ- کام صفر صفر

باتیں چپڑ چپڑ- کام صفر صفر

عمران خان چپڑ چپر باتیں تو بہت کرتا ہے-کام وام کچھ نہیں کرتا- شاید عقل ہی نہیں ہے-ملکی معیشت برباد ہو رہی ہے-گزشتہ دس مہینوں میں 5 ارب ڈالر سعودی عرب چین اور متحدہ عرب امارات سے لئے ہیں جن کا حساب کتاب کوئی نہیں ہے کہ کہاں خرچ ہوئے ہیں -عوام ان 5 ارب ڈالر کا حساب چاہتی ہے- مہنگائی افراتفری اور بے روزگاری اور بے چینی نے ملک میں انارکی کی صورت حال پیدا کر دی ہے-ملک بند گلی میں پھنس گیا ہے اور ایک بھی ترقیاتی کام نہیں ہوا ہے-ریلو کٹے عمران خان نے عوام کو جو سبز باغ دکھائے تھے اب کالے ہو گئے ہیں اور اس کے منہ کی کالک بنتے جا رہے ہیں-ملک کو بچانا ہے تو ان نا اہلوں کوبھگانا ہو گا-ورنہ ہم سب کو اپنی اپنی قبریں کھود کر مرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے-

الطاف چودھری
24.06.2019

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*