ووٹ چور- سیلیکٹڈ وزیر اعظم

ووٹ چور- سیلیکٹڈ وزیر اعظم

یہ حکومت ایک فاششٹ حکومت ہے-آج قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر نے عمران خان کو اسمبلی میں سیلیکٹڈ وزیر اعظم کہنے پر پابندی لگا دی ہے-مگر دوسروں کو چور اور ڈاکو کہنے کی کھلی چھٹی ہو گی-چوری چوری ہوتی ہے خواہ وہ پیسے کی ہو یا ووٹ کی-عمران خان کے متعلق تاثر نا صرف ملک میں بلکہ بیرون ملک بھی عام ہے کہ اسے ملک کی مقتدر قوتوں نے جعلی ووٹ دے کر جتوایا ہے- چور کو چور کہنے پر پابندی ملک میں تو لگ سکتی ہے بیرون ملک میں اس ووٹ چور کا کیا کرو گے-چور چور ہی ہوتا ہے اور چور چور ہی رہتا ہے-ووٹ چور -سیلیکٹڈ وزیر اعظم عمران خان نیازی-

الطاف چودھری
23.06.2019

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*