
عمرانی گسٹاپو( نیب ) نے سابق صدر جناب آصف علی زرداری کو گرفتار کر لیا –
فاشسٹ سرکار اپنے سیاسی مخالفین کے خلاف نازی ہتھکنڈے استعمال کرنے پر تلی ہوئی ہے-ملکی سیاسی راہنماؤں اور ان کی بہو بیٹیوں بہنوں کو اپنی گسٹاپو ( نیب ) کے ذریعے جعلی مقدمے بنوا کر انھیں آئے روز عدالتوں میں گھسیٹنا ، ذلیل و رسوا کرنا اور انھیں بلیک میل کرنا فاششزم کی ایک بدترین مثال ہے-جناب آصف علی زرداری اور ان کے رفقاء کی گرفتاریاں ذاتی بغض و عناد کا شاخسانہ ہیں – ایک عمر رسیدہ بیمار اور ضعیف شخص کو جو پانچ سال اس ملک کا صدر رہا ہے اسے جیل می ڈالنا ظلم ہے -نیب کو چاہیے پہلے ہیلی کاپٹر کیس میں عمران خان کو-اپنی آمدن سے زیادہ اثاثے بنانے میں اس کی بہن علیمہ خان کو- مالیوں ڈرائیوروں کے اکاوئٹس میں اپنے لاکھوں ڈالر رکھنے اور منی لانڈرنگ کرکے اربوں ڈالر کی جائیدادیں لندن میں خریدنے کے الزام میں جہانگیر ترین کو اور عالم جبہ میں سرکاری زمینیں ہڑپ کرنے کے الزام میں پرویز خٹک کو گرفتار کرے-نیب لاہور کے ڈی جی کی ڈگری جعلی ہے اور جسٹس اقبال ایک ذہنی مریض ہے جس کے جنسی سیکنڈل کو دبا دیا گیا ہے-سب سے پہلے اس شخص پر زنا کی حد لگا کر اسے ڈی چوک میں سنگسار کرنا چاہیے-اللہ میرے ملک کے شریف شرفاء اور ان کی بہنوں بیٹیوں کی عزت نازی بھیڑیوں سے محفوظ رکھے-
الطاف چودھری
11.06.2019
Leave a Reply