غیر قانونی تقرریاں

غیر قانونی تقرریاں

شبنم گل کا انسداد دہشتگردی سے اتنا ہی تعلق ہے جتنا زرتاج گل کا موسمیاتی تبدیلیوں سے ہے – ان دونوں کی واحد قابلیت مراد سعید کی طرح عمران خان تک رسائی ھے- فواد چوہدری کا سائنس سے اتنا ہی تعلق ہے جتنا پرویز خٹک کا دفاع سے ہے یا شاہد آفریدی اور علی محمد کا عقل سے ہے -سارا آوے کا آوا ہی نا اہل اور نا لائق ہے-جب نئی حکومت آئے گی تو نیب پر کام کا دباؤ بڑھے گا -بھرتی ہونے والے اور بھرتی کرنے والے سب یا تو جیل یاترا کرینگے- یا لندن بھاگ جائینگے-

الطاف چودھری
01.06.2019

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*