ختم نبوت

ختم نبوت

‏اس میں کوئی شک, کوئی بحث کوئی دلیل کوئی
مکالمہ نہیں کہ نبوت کا باب نبی آخرالزمان حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم پر بند ہو گیا, ان کے بعد نہ کوئی نبی اور نہ ہی کوئی امتی نبی آئے گا جو دعوی کرے وہ کاذب و
دجال اور اس کے ماننے والے مرتد و کافر ہیں –

ما كانَ مُحَمَّدٌ أَبا أَحَدٍ مِنْ رِجالِكُمْ وَ لكِنْ رَسُولَ اللَّهِ وَ خاتَمَ النَّبِیینَ وَ كانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَی‏ءٍ عَلیماً- سورہ احزاب آیت 40

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*