جسٹس اقبال کی چھٹی ہو جائے گی-یوتھیوں کی نئی چال-

جسٹس اقبال کی چھٹی ہو جائے گی-یوتھیوں کی نئی چال-

جسٹس اقبال نے جب سے حکومت کے خلاف منہ کھولا ہے عمران خان نے انہیں بلیک میل کرنا شروع کر دیا ہے-عمران خان جسٹس صاحب کو فارغ کرکے ڈپٹی کو چیٸرمین لگوانا چہتا ہے جس کے ذریعے پرویزخٹک اور فیصل واڈا سمیت دیگر وزرا کو نیب کیسز سے بچایا جا سکے- بصورت دیگر حکومت کے گرنے کا خطرہ ہے-

الطاف چودھری
24.05.2019

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*