اٹھو ظلم سے ٹکرا جاؤ-ظلم رہے گا تو تم نہیں رہو گے-

اٹھو ظلم سے ٹکرا جاؤ-ظلم رہے گا تو تم نہیں رہو گے-

ملک میں جمہوریت مفلوج ہے-ادارے ناکارہ ہو گئے ہیں -عدلیہ ملک دشمن اور کرپٹ ہے-پولیس مافیہ ہے اور تھانے عقوبت خانے ہیں-ملک ایک جیل ہے جہاں چند فرنگی گماشتوں نے گزشتہ بہتر سالوں سے 22 کروڑ عوام کو یر غمال بنایا ہوا ہے-نہ روٹی ہے اور نہ قلم کتاب اور نا دوائی ہے-کچھ نادیدہ ہاتھ ملکی وسائل کو لوٹ رہے ہیں اور ملک کو تباہی کی طرف دھکیل رہے ہیں-اور بے کس مجبور محبوس لوگ ملک لٹتا دیکھ رہے ہیں-اٹھو ظلم سے ٹکرا جاؤ-ظلم رہے گا تو تم نہیں رہو گے-

الطاف چودھری
20.05.2019

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*